آج کی خبریںسوات کی خبریں

تحریک انصاف نے سوات کے لئے اپنے امیدوار نامزد کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف نے سوات میں اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ، حلقہ این تھری سے سلیم الرحمان، این ٹو سے ڈاکٹر امجد اور این اے فور پر سہیل سلطان ایڈوکیٹ کو ٹکٹ جاری کردیا گیا، اسی طرح حلقہ پی کے تھری سے میاں شرافت علی ،پی کے فور سے علی شاہ خان ایڈوکیٹ ،پی کے 5 سے گران خان کو ٹکٹ جاری کئے ہے، پی کے چھ سے فضل حکیم، پی کے ساتھ سےڈاکٹر امجد علی خان کو ٹکٹ جاری کردئے گئے ہیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button