سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 مئی 2018ء) تحصیل کبل کے علا قہ کوٹلئی میں نوجوان نے نا معلوم وجوہات کے بنا پر اپنے آپ پر فائرنگ کر کے خودکشی کرلی ، کبل پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل کے پہا ڑی علا قہ کوٹلئی میں نوجوان اصغر شاہ ولد رضا خان نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر اپنے آپ پر گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔