آج کی خبریںسوات کی خبریں

جماعت اسلامی کی جانب سے نشاط چوک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر بروز پیر دوپہر 2:00 بجے نشاط چوک مینگورہ میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور جان لیوا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ ہوگا۔مظاہرے کی قیادت سابق ایم پی اے و امیر جماعت اسلامی مینگورہ شہر محمد امین کریں گے۔جماعت اسلامی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دو بجے نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں عوام سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button