Intiqal News
حاجی شہزادہ فتح خانخیل آف طاہر آباد انتقال کرگئے
حاجی شہزادہ فتح خان خیل آف مینگورہ طاہر آباد انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ کل بمورخہ 24 اپریل بوقت صبح 10 بجے مسجد جنازگاہ مینگورہ میں ادا کیجائیگی جبکہ ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی طاہر آباد میں ہوگی۔