حلال فوڈ کا چھپس بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، ناقص میٹیرل استعمال پر فیکٹری سیل
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 اپریل 2019ء) حلال فوڈ اتھارٹی نے سوات میں چھاپہ مارکر چھپس بنانے والی فوڈ فیکٹری کو سیل کردیا۔ڈی جی کے پی فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے خصوصی ہدایت پر خراب اور مضرصحت خوراک خلاف کریک ڈاون جاری فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کاسوات مینگورہ کے علاقہ اینگروڈھیرئی کے مقام پر چھاپہ جہاں پاپڑ سمیت کارخانے کی مختلف سیکشن چوہوں کے فضلہ سے بھرے پڑے تھے جو کی مختلف قسم کی بیماریون کا باعث بنتے ہیں جس پر فوڈ اتھاٹی ٹیم نے مضر صحت اشیاء کو جلا کرضایع کردیا اور عمار فوڈز کارخانے پر مزید پراڈکس بیچنے پر پابندی عائد کی اوران کو بھاری جرمانہ بھی کردیا گیااورہدایت جاری کی کہ عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے ساتھ کوئی نرمی نہیں کی جائے گی انہوں نے عوام سے بھی اپیل ظاہر کی کہ عام عوام سے استدا ہے کہ وہ فوڈ سیفٹی اینڈحلال فوڈاتھارتی کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر اس قسم گندا خوراک بنانے والوں کے خلاف اٹھ کڑے ہو۔