آج کی خبریںسوات کی خبریں

خوازہ خیلہ میں جواں سالہ دوشیزہ کا اقدام خودکشی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ میں جواں سالہ دوشیزہ کا اقدام خودکشی، بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں جواں سالہ دوشیزہ مسماۃ(ش) دختر سلیمان نے گھریلوں ناچاقی کی بنا ء پر زہریلی دوا پی لی جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی،لڑکی کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button