آج کی خبریںخیبر پختونخواہ

خیبرپختونخوا حکومت کا 50 ارب روپے کی لاگت سے 32 ہزار آبی کھالے تعمیر کرنے کا فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ چار سال کے دوران پچاس ارب روپے کی لاگت سے 32 ہزار آبی کھالے تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ زراعت کے مطابق جنوبی وزیرستان، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں ہزاروں ایکڑ بنجر اراضی کو سیراب کرنے کے لئے گومل زام ڈیم کے پانی سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ان علاقوں میں بنجر اراضی کو سیراب کرنے کےلئے گومل زام ڈیم کی بڑی نہر کو فعال کیاگیا ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button