آج کی خبریںسوات کی خبریں

دریائے سوات میں ڈوبنے والے بارہ سالہ عثمان کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات سول ڈیفنس واٹر ریسکیو ٹیم نے کامیاب سرچ آپریشن کرتے ہوئے چار دنوں سے دریائے سوات میں لاپتہ 12 سالہ عثمان خان کی لاش برآمد کرلی۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق 12 سالہ عثمان خان چار دن قبل دریائے سوات میں ڈوب گیا تھا جس کی تلاش کے لئےسرچ آپریشن بدستور جاری تھا۔ جمعرات کے روز کامیاب آپریشن کے بعد عثمان کی لاش برآمد کر لی گئی ہے جسے ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button