آج کی خبریںسوات کی خبریں

سابقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر سوات نواب علی کو پالس کوہستان دفتر میں نامعلوم قاتل نے فائرنگ سےقتل کردیا

کولئ (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سابقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر نواب علی کو پالس کوہستان میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے اپنے دفتر میں جاں بحق ، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ایک گولی چھاتی اور دوسری گردن کے پیچھے لگی ہے۔ڈی پی او افتخار احمد نے وضاحتی بیان جاری کردیا، نواب علی کا تعلق شانگلہ کے علاقہ چکیسر سے تھا ، ابتدائی رپورٹ کیمطابق پولیس نے قاتل کی تلاش شروع کردی ہے ،یاد رہے کہ ڈی پی او کے وضاحت سے پہلے اس قتل کو سوشل میڈیا پر خودکشی کے نام سے اچھالا گیا تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد وضاحتی بیان نے معاملے کا سمت موڑ دیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button