آج کی خبریںسوات کی خبریں

سجاد خان جلو خیل عرف دنگ خان انتقال کرگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پی ڈی ایم اور پختون خواہ ملی عوامی پارٹی سوات کے سرگرم رہنماء سجاد خان جلو خیل انتقال کر گئے۔ اُن کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔وہ امجد خان (نادرا)، فواد خان ، عمران خان اور فاروق خان کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی اُن کی رہائش گاہ غمے لار، پرانا تبلیغی مسجد مکان باغ میں ہورہی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button