آج کی خبریںسوات کی خبریں

سردار وقار اور کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی اُمور پر گفتگو

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) پاکستان بوائے سکاوٹس کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ اور کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلمور کے درمیان ایک عشائیہ میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان اور کینڈا کے تعلقات پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے انہیں وادی سوات آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرتے ہوئے سوات آنے کا وعدہ کیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button