آج کی خبریںسوات کی خبریں

سردار وقار شہزاد اور انڈونیشیا کے سفیر میں ملاقات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کی انڈونیشیاءکے سفیرآدم مولاوارمین توجیوسے ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر باہمی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے کہا کہ انڈونیشیاء اور سوات میں بہت چیزیں مشترکہ ہے ، انہوں نے کہا کہ  پاکستان کی سیاحت، تاریخ، اکانومی اور لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے میں تعاون کرسکتا ہے جس سے دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری آئے گی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button