آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات،زہریلی دوا پینے سےلڑکی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے برہ بانڈئی میں  دوشیزہ نے زہریلی دو اپی کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں مسماۃ(ح) دختر عبد الرحمن نے گھریلوں ناچاقی کی بناء پر زہریلی دوا پی کر جسے بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل  کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button