آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات،کھلی کچہری میں شدید بدنظمی اوراین جی او مافیا کا قبضہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)سوات میں چودہ سال بعد منعقد کی جانے والی کھلی کچہری پر این جی او مافیا کا قبضہ رہا اور عوامی شکایات کے جوابات وہ خود دیتے رہے، کھلی کچہری میں شدید بد نظمی رہی، گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لگا ئی گئی کھلی کچہری پر این جی او مافیا کا قبضہ رہا اور سائلین کے شکایات پر پروگرام کے کمپیئر خود جواب دیتے رہے جس کی وجہ سے شرکاء میں شدید غم و غصہ پایا گیا اور انہوں نے بعض جوابات پر شدید احتجاج بھی کیا جس سے کھلی کچہری بدنظمی کا شکار ہوئی اور بعد ازاں لوگوں کی شکایت پر مذکورہ کمپیئر کو ڈائس سے ہٹا دیا گیا ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button