آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات، ادویات کے کارخانے میں دھماکہ، دوسرے شخص کی لاش کئی گھنٹوں بعد برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )مینگورہ کے علاقہ فیض آباد میں ادویات بنانے کے کارخانے میں دھماکہ کی وجہ سے چھت گر گئی تھی  جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں الطاف حسین ولد اقبال حسین سکنہ اسلام پور اور35 سالہ جہانزیب سکنہ بونیر شامل ہیں۔ بونیر کے رہائشی جہانزیب کی لاش کئی گھنٹوں بعد ملبے سے نکال لی گئی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button