آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات، جانا میں اغواء ہونے والے موبائل کمپنی کے دو ملازمین آٹھ روز بعد رہا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ جانا میں ٹیلی نار کمپنی کے اغواء ہونے والے دو ملازمین کو آٹھ روز بعد رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آٹھ روز قبل جانا میں سات ملازمین کو طالبان نے اغواء کیا تھا جس میں پانچ کو دوسرے روز رہا کیا گیا تھا جبکہ دو ان کے قبضے میں تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملازمین کو بھی رہا کیا گیا ہے جو اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button