آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات، سعید نعیم خان ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر تعینات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سنیئر پبلک پراسیکیوٹر سعید نعیم خان ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر سوات تعینات،سوات کے سنیئر پبلک پراسیکویٹر اور گریڈ انیس کے آفیسر سعید نعیم خان کو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکویٹر سوات تعینات کردیا گیا جبکہ ڈسٹرکٹ پبلک پرایسکیوٹر جہانزیب خان کا تبادلہ پشاور کردیا گیا، سعید نعیم خان کی تعیناتی پر سوات کے عوام نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button