آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات، فضاگٹ میں نوجوان نے زہریلی دوا پی لی، ریسکیو ٹیم نے بروقت اسپتال پہنچا دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) فضاگٹ میں گھریلوں ناچاقی کی بنا پر نوجوان نے زہریلی دوا پی لی، ریسکیو1122کے اہلکاروں نے بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو اسپتال منتقل کردیا ۔ ریسکیو1122 کے ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ فضاگٹ میں 25 سالہ منیر نے گھریلوں ناچاقی کی بنا پر زہریلی دوا پی لی جس سے اُس کی حالت غیر ہوگئی، ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے اطلاع ملتے ہی بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو سنٹرل اسپتال سیدو شریف منتقل کردیا جہاں پر اب نوجوان کی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button