آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات، موٹر سائیکل حادثے میں ڈاکٹر عبدالمنعم کا بیٹا جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )معروف چسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر عبد المنعم کا جواں سالہ بیٹا میاں گل نصیر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق میاں گل نصیر موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہوگیا تھا اور گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button