آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات: تھانہ رحیم آباد پولیس کی کامیاب کاروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار، پستول برآمد

سوات: ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد فضل رحیم نے دیگر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر بغیر لائسنس کے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے کار پارکنگ کے چوکیدار ملزم عبدالباقی ولد عبدالقیوم ساکن کالام موجودہ رحیم آباد کو پستول سمیت گرفتار کر لیا۔  

Related Articles

Loading...
Back to top button