آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات: دکانداروں سے مفت سینیٹائزر لینے والا ڈرگ انسپکٹر ضلع بدر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)دکانداروں سے مفت سنیٹائزر اور دستانے لینے اور انہیں تنگ کرنے پر ڈرگ انسپکٹر کو ضلع بدر کردیا گیا،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضاء اسلم کو اطلا ع ملی کہ ڈرگ انسپکٹر نذیر مقامی دکانداروں سے سنیٹائزر اور دستانے اکھٹے کر رہے ہیں اور ان کو بے جا تنگ کر رہے ہیں جس پر فوری طور پر ڈپٹی کمشنر سوات نے ٹیم بھیجوا دی جسے رنگے ہاتھو ں پکڑ کر ضلع بدر کرنے کے احکامات جاری کر دئے گئے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button