آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات : زلزے کے جھٹکے ، شدت 5.2 ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ایکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 168کلومیٹر رہی ۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا جا رہا ہے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button