آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات سے کراچی جانے والی کوچ حادثے کا شکار، آٹھ جاں بحق،32 افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات سے کراچی جانے والی مٹہ ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 32 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مٹہ ایکسپریس کو روہڑی کے مقام پر پیش آیا، بس میں سوار تمام افراد کا تعلق سوات سے ہیں ۔ مقامی لوگوں اور متعلقہ فلاحی اداروں نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہے،زخمیوں اور لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button