آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات: فضل رحمان نونو کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام) قومی وطن پارٹی کے سینئر رہنما فضل رحمان نونو نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ باقاعدہ اعلان چند ہی دن میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی وطن پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فضل رحمان نونو نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے اور باقاعدہ طور پر کچھ ہی دن میں شمولیت کا اعلان کیا جائے گا۔ فضل رحمان نونو پاکستان پیپلز پارٹی شیرپاؤ اور قومی وطن پارٹی میں افتاب احمد خان شیرپاؤ کے ساتھ 42 سال تک رہے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button