آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات : ماسک پہننا لازمی قرار،نا پہننے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ضلعی انتظامیہ نے بازاروں میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی جانب سے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں مساجد،شاپنگ مالز،بازاروں،ٹرانسپورٹ،روڈ اور دیگر ہجوم والی جگہوں پرعوام ماسک لازمی پہنے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف این ڈی ایم اے ایکٹ2010 سکیشن33 کے تحت کارروائی ہوگی اور انہیں جرمانہ کیا جائے گا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button