آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات : معمولی تکرار پر نوجوان کو قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ میں معمولی تکرار پر نوجوان کوفائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ۔ ڈی ایس پی مٹہ پیرزربادشاہ کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے گاوں سخرہ میں میبنہ طور پر اصغرخان اور سعود خان کے درمیان  کسی بات پر معمولی تکرار ہوئے جس کے بعد اصغر خان نے طیش میں آکر سعود خان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button