آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات میں جلسے جلوسوں پر کوئی پابندی نہیں ،ڈپٹی کمشنر سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے کہا ہے کہ سوات میں جلسے اور جلوس پر کسی قسم کی  پابندی نہیں،عوام اپنے پر امن احتجاج روڈ اور چوکوں کے بجائے  گراونڈز میں کر سکتے ہیں،جاری کردی نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سڑکوں اور چوکوں پر جلسے اور جلوس سے  عوام، طلباء و طالبات ، بزرگ، بچوں ، خواتین،سیاحوں اور مریضوں کو امد رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے,نوٹیفکیشن میں یہ کہی نہیں لکھا کہ پرامن احتجاج پر پابندی ہوگی،سڑکوں اور چوک بند کرنے کے خلاف دفعہ 144کا نفاذ ہوگا، پرامن احتجاج سب کا حق ہے ، پر امن احتجاج کے روکنے کے خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button