آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.8 ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:10مئی2018) سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ خوف کے عالم میں عمارتوں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زی زمین گہرائی 196 کلو میٹر رہی،مرکز پاک افغان تاجکستان بارڈر بتایا جا رہا ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ تین دنوں کے دوران چوتھی بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button