آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت4.7ریکارڈ کی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق  ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.7 ریکارڈ کی گئی ۔زیر زمین گہرائی 212کلومیٹر رہی  جبکہ اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا جا رہا ہے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button