آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات میں سکول جمعہ اور ہفتہ کو بھی بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) موسلادھار بارش اور سیلاب کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلع سوات میں بروز جمعہ 26 اور ہفتہ 27 اگست کو تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔ دو دن سکول بند رکھنے کا فیصلہ محکمہ تعلیم کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے لئے کیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے جاری کیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button