آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات میں ناجائز ٹیکسوں کا نفاذ قبول نہیں،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہاہے کہ بجلی بلوں میں ناجائز ٹیکسوں کا نفاذ مسترد کرتے ہیں۔ضلع سوات ٹیکس فری علاقہ ہے لیکن اسکے باوجود بجلی بلوں میں ٹیکسوں کا نفاذ عوام کے آئینی حقوق پرڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ ناجائز حکومت آئی ایم ایف کو خوش کرنے کیلئے عوام کے بنیادی حقوق کا استحصال کرہی ہیں اور عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال کر آئی ایم ایف کو خوش کر رہی ہیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button