آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات پریس کلب کے سابق چیئرمین مرحوم محمد سلیم خان کی ساتویں برسی عقیدت سے منائی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22مارچ2018)سوات پریس کلب کے سابق چیئرمین مرحوم محمد سلیم خان کی ساتویں برسی عقیدت سے منائی گئی ، اس سلسلے میں سوات پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت چیئرمین پریس کلب شہزاد عالم منعقد ہوا ، اجلاس میں سوات یونین آف جرنلسٹس کے صدر فضل رحیم خان ، سینئر صحافیوں رشید اقبال ، محبوب علی ، سلیمان یوسفزئی ، ناصر عالم ، لیاقت علی کے علاوہ مرحوم کے صاحبزادے ہارون باچا اور دیگر نے بھی شرکت کی ، اجلاس میں مرحوم کے صحافتی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے روح کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی فاتحہ خوانی کی گئی ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button