آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات: پولیس نے قاتل کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل چارباغ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم رضان خان ولد اول خان کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے نثار ولد سرزمین کو معمولی تکرار پر پتھر کے پے درپے وار کر کے قتل کیا تھا۔پولیس نے ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا اور جس پتھر سے قتل کیا گیا تھا اُسے بھی برآمد کر کے تحویل میں لے لیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button