آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات: چارباغ کے علاقے گلی باغ میں موٹر سائیکل حادثہ، ایک شخص زخمی

سوات: چارباغ کے حدود گلی باغ میں موٹر سائیکل پھسلنے کے باعث حادثہ پیش آیا، جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو واقعے کی اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ایمبولینس کے ذریعے سنٹرل ہسپتال سیدو منتقل کردیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button