آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات : کبل میں بجلی کے کرنٹ نے33 سالہ شخص کی جان لے لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کبل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 33 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے دیولئی فضل آباد میں 33 سالہ اکبر خان گھر میں بجلی کا کام کر رہا تھا کہ اچانک بجلی  کے کرنٹ کا زور دار جھٹکا لگا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button