آج کی خبریںسوات کی خبریں
سوات : کورونا سے متاثرہ مزید گیارہ افراد صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا سے متاثرہ مزید گیارہ افراد صحت یاب ہو گئے جس کے بعد ضلع بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد 49ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ سے تعلق رکھنے والے کورونا سے متاثرہ مزید گیارہ افراد صحت یاب ہوگئے ہیں جس کے بعد ضلع بھر میں صحتیاب افراد کی تعداد 49ہوگئی ہیں ۔