آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات: کورونا وائرس کا ایک اور کیس ، تعداد چار ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ایک اور کورونا وائرس پازیٹیو آگیا۔اوڈیگرام میں کیس رپورٹ ہونے کے بعد کورونا پازیٹیو افراد کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت سوات کے مطابق اوڈیگرام میں چند دن جنید خان نامی شخص کراچی سے آیا تھا جس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہے جبکہ چھ افراد کے رپورٹ منفی آئی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button