آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات: کورونا وائرس کے324کیسز رپورٹ،215افراد کے ٹیسٹ منفی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس کے324کیسز رپورٹ،اب تک43 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع بھر میں اب تک کورونا وائرس کے324کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس میں 215افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جبکہ43افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق 66افراد کے ٹیسٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے جبکہ وائرس سے اب تک تین افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں اب تک ایک مریض صحت یاب ہو چکا ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button