آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات یونیورسٹی، جنسی ہراسانی پر تبادلہ کی رٹ منظور

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پشاور ہائی کورٹ بنچ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سوات یونیورسٹی کی جنسی ہراسانی پر تبادلہ کرنے کی رٹ منظور کردی۔ سوات یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر ڈاکٹر(ز) کی جانب سے ان کے وکلا ءرحیم شاہ اور ملک سرور خان نے دلائل دیں کہ ان کی مؤکلہ کا غیر قانونی طور پر ویمن یونیورسٹی سے مین یونیورسٹی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ دلائل مکمل ہونے کے بعد فاضل ججوں نے سوات یونیورسٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتہ میں جواب جمع کرنے کی ہدایت کردی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button