آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات یونیورسٹی کے طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے پانچویں مرحلے کے تحت یونیورسٹی آف سوات کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے 22طلباء وطا لبات میں لیپ ٹا پس تقسیم کئے گئے۔ اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں وائس چا نسلر یونیورسٹی آف سوات پروفیسر ڈاکٹر محمد جمال خان نے بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء و طا لبات میں لیپ ٹاپس تقسیم کئے۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف سوات نے کہا کہ وزیر اعظم لیپ ٹاپس اسکیم اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے با ہمی اشتراک سے یونیورسٹی کے طلبہ میں لیپ ٹاپس تقسیم کئے گئے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button