آج کی خبریںسوات کی خبریں

سٹی مئیر پر جیت نثار خان کی ہوگی، میانگل عمر فاروق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میانگل عمر فاروق نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں سٹی مئیر کے لئے نثار خان کی بھر پور حمایت کریں گے، نثار خان مینگورہ کے مسائل سے بخوبی واقف ہے، جیت اُن کی ہی ہو گی۔ اخباری بیان جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی مشران کی جانب سے سٹی مئیر کے لئے نثار خان کو ٹکٹ دینا ایک اچھا اقدام ہے، عوامی مقبولیت کے حوالے سے نثار خان کا نام جانا پہنچانا ہے،انہوں نے کہا انتخابات میں اپنی بھرپوش کوشش کریں گے اور انشااللہ نثار خان کو جیت دلائیں گے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button