آج کی خبریںسوات کی خبریں

سیدو شریف قبرستان مسلہ،زمین خریدنے کی درخواست پر عمل درآمد شروع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سیدو شریف قبرستان مسئلہ میں ایک اور اہم پیش رفت،سابق ناظم سیدو شریف ڈاکٹر خالد محمود خالد کی جانب سے وزیر اعلی کو سیدوشریف قبرستان کیلئے مزید ١٣٣ کنال زمین خریدنے کے درخواست پر عمل درآمد شروع کردیا گیا،وزیر اعلی سیکرٹریٹ نے محکمہ اوقاف اور ڈی سی سوات کو ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button