آج کی خبریںسوات کی خبریں

شادی کیلئے کراچی سے انیوالا مہمان پہاڑی سے گر جاں بحق

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) کراچی سے شادی کیلئے انے والا مہمان کراکڑ میں پہاڑی سے گر کر جاں بحق ، جاں بحق ہونے والے شخص کی بھی چند دن بعد شادی تھی، پولیس سٹیشن کراکڑ کے مطابق سبحان ولد سلیمان اپنے کزن کی شادی کیلئے کراچی سے بریکوٹ ایا تھا، سیر وتفریح کیلئے کڑا کڑکے علاقہ اسمانی موڑ پر گیا ہوا تھا، جہاں پہاڑی پر چڑھتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے نیچے گر گیا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، مرحوم سبحان کی چند دن بعد شادی تھی ، مرحوم کو اج سپردخاک کیا جائیگا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button