آج کی خبریںسوات کی خبریںملاکنڈ بھر سے

شانگلہ،پولیس نے 27 کلو چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام ۔11 اگست2017 ) ڈی پی اوشانگلہ راحت اللہ خان کی خصوصی ھدایت پر
ڈی ایس پی الپوری امجدعلی کی نگرانی میں الپوری پولیس نےدوران ناکہ بندی الپوری چیک پوسٹ پر موٹرسایکل سوارسےبوری میں بند 27 کلو 830 گرام چرس برآمدکرکے ملزم صفدرولدعبدرحمان سکنہ واہ کینٹ راولپنڈی کوگرفتارکرلیا

Related Articles

Loading...
Back to top button