آج کی خبریںسوات کی خبریں

صحافیوں کی اپیل سیشن جج کی عدالت میں منظور

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے کارکن صحافیوں کی اپیل سماعت کے لئے منظور کر دی گئی۔سوات میں کارکن صحافیوں رفیع اللہ خان گروپ نے 2020 میں پریس کلب میں ممبر شپ کے لئے کیس جمع کیا تھا جو کئی ماہ سول جج چہارم کے عدالت میں زیر سماعت تھا جس کو سول جج بدرمنیر نے خارج کیا تھا ۔ تاہم صحافیوں نے ان کے فیصلے کو سیشن جج کے عدالت میں چیلنج کیا تھا جس کو عدالت نے سماعت کے لئے منظور کیا ہے اور کل 25 فروری کو پیشی ہو گی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button