آج کی خبریںخیبر پختونخواہ
صوابی: تھانہ یارحسین کے حدود سردچینہ میں درندہ صفت والد اپنے 4 کم سن بچوں کو ق تل کردیا۔

افسوسناک واقعہ علاقہ یارحسین سڑہ چینہ میں پیش آیا لاشوں کو یار حسین اسپتال منتقل کر دیا گیا، ق تل ہونیوالے بچوں کی عمریں 2 سال سے 12 سال کے درمیان ہیں۔ق تل ہونیوالے 4 بچوں میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ بچوں میں 12 سالہ ضیا، 10 سالہ عبدالرحمن، 8 سالہ ثنا جبکہ 8 سالہ بچی بھی شامل ہے۔سفاک باپ نے بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے بعد خ و د ک ش ی کی،
ابتدائی معلومات کے مطابق بچوں کا ق ات ل باپ ہے، مزید تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس حکام