آج کی خبریںسوات کی خبریں
طالب علم پر تشدد، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2018ء) گزشتہ روز سوات کے تحصیل چارباغ کے علاقہ گناجر میں ایک نجی اسکول کے استاد نے طالب علم کو اسکول ٹیچر نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد لوگوں نے معاملہ کو سوشل میڈیا پر اٹھایا اور اعلٰی حکام سے کاروائی کا مطالبہ تاہم اس سلسلہ میں برخلاف سکول ٹیچر مقدمہ علت 137 مورخہ 17 اپریل 2018ء جرم 34 ،37 چائیلڈ پروٹکشن ایکٹ سال 2010 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا اور ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا گیا۔