آج کی خبریںسوات کی خبریں

عمران خان یو ٹرن کا بادشاہ ہے ، امیر مقام

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان یو ٹرن کا بادشاہ ہے تفصیلات کیمطابق پاکستان مسلم لیگ “ن” کے صوبائی صدر انجنیئر امیر مقام نے سوات پریس کلب میں ایک پریس کانفرینس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے یو ٹرن میں پی ایچ ڈی کی ہے اور وہ یوٹرن کا بادشاہ ہے ، پہلی دفعہ دیکھا کہ نگران وزیر اعلیٰ کا انتخاب بولی کے ذریعے کیا جارہا ہے ، کمیشن بنایا جائے کہ پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ کا انتخاب کیسے کیا گیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button