آج کی خبریںسوات کی خبریں
عوامی بندہ ہوں عوامی مسائل سے آگاہ ہوں،سپین خان
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابقہ کونسلر و سماجی شخصیت سپین خان نے کہا ہے کہ عوامی تعاون کی بدولت سٹی مئیر کی سیٹ جیت جاؤں گا۔ اخباری بیان جاری کورتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سٹی مئیر تحصیل بابوزئی کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کراوگا،آذاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لے کر مخالفین کو بھاری مینڈیٹ میں شکست دوں گا۔انہوں نے کہا کہ میں ایک عوامی بندہ ہوں اور عوام کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں، جیتنے کے بعد عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروں گا۔