آج کی خبریںسوات کی خبریں

فضل رحمان عرف نونو نے قومی وطن پارٹی کے ٹکٹ پر PK-5 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جون 2018ء) مینگورہ سے تعلق رکھنے والے فضل رحمان نونو نے صوبائی حلقہ پی کے PK-5 کیلئے قومی وطن پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کردی ہیں۔فضل رحمان نونو مینگورہ کے ایک عام گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور افتاب احمد خان شیرپاؤ کا انتہائی دیرینہ کارکن ہے اپنے سیاسی کیرئر میں صرف ایک مرتبہ تحصیل ناظم کے عہدہ پر فائز رہے ہیں تاہم اس مرتبہ صوبائی سیٹ کیلئے کافی پرامید ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button